نقاب میں ہمایوں اشرف کی اداکاری کی تعریفیں

کراچی (شوبز نیوز) نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل نقاب میں ہمایوں اشرف کی اداکاری نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔ڈرامہ سیریل نقاب اختتام کی جانب سے گامزن ہے لیکن اس میں دکھایا جانے والا سسپنس لوگوں کو پسند آگیا اور لوگ ہمایوں اشرف (تیمور) کی اداکاری کی تعریف کررہے ہیں۔نقاب میں علی انصاری، حنا طارق، غنا علی، ہمایوں اشرف، احمد رفیق، عمارہ ملک، صدف آشاںو دیگر شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں