انمول بلوچ کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر وائرل ہو گئیں

کراچی (شوبز نیوز) معروف اداکارہ انمول بلوچ کو بولڈ ساڑھی لک پر سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انمول بلوچ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں، جس میں وہ باربی پنک ساڑھی میں نظر آئیں، تاہم یہ انداز سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ پسند نہیں آیا۔تصاویر کے وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے شدید تنقید سامنے آئی۔ریکارڈ کے مطابق رات 10بجے نور مقدم کا قتل ہوا، ساڑھے 11بجے مقدمہ درج ہوا، پوسٹ مارٹم کے مطابق نور مقدم کا انتقال رات 12بج کر 10منٹ پر ہوا،وکیل سلمان صفدر کے دلائل کچھ صارفین نے ان کے لباس کو نامناسب قرار دیا، تو کچھ نے انہیں یاد دلایا کہ وہ ایک اداکارہ ہیں ماڈل نہیں۔کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ اداکاروں کو فیشن میں آزادی ہونی چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں