آج تک”عاشقی’کا مکمل معاوضہ نہیں ملا، انو اگروال

ممبئی (شوبز نیوز)انو اگروال 35 سال قبل 1990 میں مہیش بھٹ کی بلاک بسٹر میوزیکل رومانس فلم عاشقی کے ساتھ سینما گھروں کی اسکرین پر جلوہ گر ہوئیں اور پھر ایک جانا پہچانا نام بن گئیں۔فلم عاشقی کو آنجہانی گلشن کمار کی ٹی سیریز اور مہیش اور مکیش بھٹ کے بینر وشیش فلمز نے مل کر پروڈیوس کیا تھا۔فلم کی ریلیز کو3دہائیوں سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے بعد اداکارہ نے انکشاف کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں