ہانیہ عامر اور آفیسر شبانہ کی ملاقات کی ویڈیو وائرل

کراچی (شوبز نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی آفیسر شبانہ سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے مشہور اداکارائوں میں سے ایک ہیں، جو کہ کبھی میں کبھی تم سمیت متعدد کامیاب ڈراموں میں اپنے کام کے لیے جانی جاتی ہیں۔سوشل میڈیا پر ان کی بہت بڑی فین فولوونگ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں