شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (سپورٹس نیوز) فٹ بال کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن فیفا نے پاکستان کے شاہین آفریدی کو فٹبال کے عظیم پلیئرز کے ساتھ کھڑا کر دیا۔فٹبال ورلڈکپ کے آفیشل اکائونٹ نے شاہین شاہ آفریدی کو دنیا کے لیجنڈری نمبر 10کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے، شاہین شاہ آفریدی کو میسی، نیمار اور موڈرچ جیسے اسٹارز کے ساتھ جگہ مل گئی۔فٹبال ورلڈکپ اکانٹ کی پوسٹ میں آفریدی کی جرسی نمبر 10دیگر عظیم کھلاڑیوں کے ساتھ شامل کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں