عدنان سمیع نے بھارتی ائیرپورٹ سروس کو ناکارہ قرار دیدیا

ممبئی (شوبز نیوز) گلوکار عدنان سمیع اپنے نئے ملک بھارت میں ایئرپورٹ سروس سے نالاں نظر آتے ہیں، بالی ووڈ سنگر نے اسے انہتائی ناکارہ قرار دیدیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکار عدنان سمیع نے ہفتے کے روز ممبئی ایئرپورٹ پرنام سروس اور استقبال سروس کو تنقید کا نشانہ بنایا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے اکانٹ انھوں نے اس سروس کو ناکارہ کہنے کے ساتھ ساتھ ممبئی ایئرپورٹ کے آفیشل اکانٹ کو بھی ٹیگ کیا۔پرنام سروس پر کی گئی پوسٹ میں عدنان سمیع نے لکھا کہ “ممبئی ایئرپورٹ پر پرنام سروس پورے ہندوستان میں سب سے زیادہ ناکارہ، لاپرواہ اور سست بن چکی ہے!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں