حمیرا ارشد کی بھنگڑا نائٹ میں شاندار پرفارمنس کی دھوم

لاہور (شوبز نیوز) نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے یوکے میں منعقدہ بھنگڑا نائٹ میں اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی ۔بتایا گیا ہے کہ حمیرا ارشد کی بھنگڑا نائٹ میں شاندار پرفارمنس پرہال میں موجود پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے شائقین بھی بھنگڑے ڈالتے رہے ۔اس موقع پر حمیرا ارشد نے اپنے مشہور زمانہ گیت پیش کئے اور شائقین نے ان کو خوب داد دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں