انٹرنیشنل کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ کا رجحان قومی ٹیموں کیلئے خطرہ

لاہور(سپورٹس نیوز)ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر نکلوپورن نے 29 سال کی عمر میں اچانک انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کرکے پاکستان سمیت ٹیسٹ کھیلنے والے کئی ملکوں کی قومی ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹے بجادی ہے جبکہ پی سی بی انتظامیہ ڈسپلن پر کوئی سودے بازی کرنے کو تیار نہیں’کھلاڑیوں کو بتادیا گیا کہ وہ بڑے ہونے کی کوشش نہ کریں۔ ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ دنیا کے ایسے کھلاڑی جن کے اپنے ملک میں ٹیم انتظامیہ سے تعلقات کشیدہ ہیں اور انہیں قومی ٹیموں میں شامل کرنے سے گریز کیا جارہا ہے، وہ نئی منصوبہ بندی کے تحت انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوکر غیر ملکی لیگز میں قسمت آزما رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں