جنوبی افریقہ کی جیت ہر کسی کو جیت کے جذبات فراہم کریگی ‘ پیٹرسن

لندن (سپورٹس نیوز)سابق انگلش بیٹر کیون پیٹرسن نے ڈبلیو ٹی سی فائنل میں جنوبی افریقہ کی فتح کے بعد اسے جذباتی لمحات سے بھرپور ٹیسٹ میچ قرار دیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں سے فتح اپنے نام کی، پہلی اننگز میں پروٹیز کو کینگروز کے خلاف بڑے خسارے کا سامنا تھا، تاہم ٹیما باووما کے بروقت فیصلوں نے جیت کی راہ ہموار کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں