سائوتھ ایشین باکسنگ منصوبہ تاحال تاخیر کا شکار

لاہور (سپورٹس نیوز) سائوتھ ایشین گیمز کے لیے تیار کیے جانے والے باکسنگ کمپلیکس کا منصوبہ تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ باکسنگ کمپلیکس کے لئے بجٹ میں 550ملین کے پراجیکٹ کیلئے75ملین کی رقم مختص کی گئی۔ باکسنگ ایریناکی جگہ پاکستان سپورٹس بورڈکی ہے، پاکستان سپورٹس بورڈ سے این اوسی لیے بغیرکام کاآغازنہیں ہوسکتا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے باکسنگ ایرینا کے کام کوجنوری2026 تک مکمل کیاجانا ہے,کام شروع نہ ہواتوسائوتھ ایشین گیمزمیں باکسنگ ایونٹ کاانعقادمشکل ہوجائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں