نیمل خاور کی سالوں بعد ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی

اسلام آباد (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان جلد ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی کریں گی۔نیمل خاور خان پاکستانی اداکارہ ہیں جو سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور پینٹر ہیں، کئی سالوں سے میڈیا انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ان کے 3.6 ملین سے زیادہ انسٹاگرام فالوورز ہیں اور کامیاب پروجیکٹس کے لیے جانی جاتی ہیں ان کے دو ڈرامے ہی اسکرین پر مقبول تھے۔نیمل خاور نے حمزہ علی عباسی سے شادی اور بچے کی پیدائش کے بعد میڈیا انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں