ثام وربیک اور کیٹرینا نے اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا

لندن (سپورٹس نیوز) نیدرلینڈ ز کے ٹینس کھلاڑی ثام وربیک اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار کیٹرینا سینیاکووا نے رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ثام وربیک اور کیٹرینا سینیاکووا نے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے فائنل میچ میں انگلینڈ کے ٹینس کھلاڑی جو سیلسبری اور ان کی برازیلین جوڑی دار لوئیسا سٹیفانی کو ٹائی بریک پر شکست دے کر ایونٹ جیت لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں