سوشل میڈیا اسٹار عبدوروزق چوری کے الزام میں گرفتار

دبئی (شوبز نیوز) تاجکستان کے گلوکار اور سوشل میڈیا اسٹار عبدوروزق کو دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چوری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ سوشل میڈیا اسٹار کو صبح 5 بجے کے قریب حکام نے مونٹی نیگرو سے دبئی پہنچنے کے فوری بعد حراست میں لیا۔عبدوروزق کی شکایت کی نوعیت کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے اور حکام کی طرف سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔کمپنی کے ایک نمائندے نے مزید تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کرتے ہوئے خلیج ٹائمز کو بتایا کہ ہم صرف اتنا کہہ سکتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں