دعائے خدیجہ نے مس گلوبل پاکستان 25ء کا تاج اپنے سر سجا لیا

لاہور (شوبز نیوز) پشاور سے تعلق رکھنے والی دعائے خدیجہ نے اپنی خوبصورتی، اعتماد اور متاثرکن شخصیت سے ججز کے دل جیت لیے اور مس گلوبل پاکستان 2025 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔2025ء کے شاندار مقابلے میں پشاور سے تعلق رکھنے والی دعائے خدیجہ نے اپنی خوبصورتی، پراعتماد شخصیت اور بامقصد گفتگو سے سب کو متاثر کرکیمس گلوبل پاکستان کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں