سبینا فاروق نے رشتے کے لیے تصویر شیئر کردی

لاہور (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سبینا فاروق نے رشتے کے لیے تصویر شیئر کردی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سبینا فاروق نے سیاہ لباس میں خوبصورت تصویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔سبینا فاروق نے لکھا کہ رشتہ پکچر، لیکن میں کسی کو تلاش نہیں کررہی۔اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں