29

سوتر منڈی آتشزدگی کی مکمل انکوائری کروائی جائے

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر)پائماکے سابق چیئرمین شیخ اکرم پاشا نے کہا کہ یارن مارکیٹ میں الم ناک آتش زدگی کے سانحہ خوف و حراس کی فضا قائم کردی یارن مارکیٹ میں و نے والے ہولناک آتشی واقعے کی مکمل انکوائری کا تاجر برادری مطالبہ کرتی ہے شہر فیصل آباد کے آٹھوں بازاروں کی تاروں کو کب محفوط کیا جائے گا ضلعی انتظامیہ فیصل آباد اور پنجا ب حکومت آخر کب تک اپنی سنجیدگی دکھائے گی یا آنے والے وقتوں میں مزید اموات کا نتظار کرے گی سابق چیئرمین پائما شیخ اکرم پاشا نے کہا ہم فیصل آباد کے معروف تاجر رہنما شیخ فاروق ظفر کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللہ کریم ان کے لئے آسانیاں عطا فرامائے انرجی کرائسس کی وجہ سے بزنس سیکٹر معاشی بحران سے بری طرح متاثر ہورہے ہیں دوسری جانب ایف بی آر کی جانب سے تاجر کش پالیسیوں اور عوام دشمن فیصلوں کی وجہ ملکی معیشت تباہ ہو رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں