43

واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم 7سال بعد گرفتار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) دوران واردات خاتون سے زیادتی کرنے والا اشتہاری ملزم سات سال بعد گرفتار کر لیا گیا۔ یاد رہے کہ اوباش ملزم علی اکبر نے سات سال قبل 2018ء میں غلام محمد آباد کے علاقہ میں نقب زنی کی واردات کے دوران صبا نامی خاتون کو ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔ تاہم ایس ایچ او تھانہ غلام محمد آباد انسپکٹر راشد محمود نے ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری ملزم علی اکبر کو گرفتار کر کے بازپرس شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں