20

اداکارہ حرا اور اس کے شوہر مانی دونوں اچھے فنکار ہیں’ سلیم معراج

لاہور (شوبز نیوز)شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار سلیم معراج نے اداکارہ حبا بخاری کی اداکاری پر اپنی رائے کا اظہار کردیا۔سلیم معراج ورسٹائل اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور تھیٹر آرٹسٹ کیا اور اس کے بعد کئی مقبول ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔حال ہی میں انہوں نے نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اداکارہ حبا بخاری کے بارے میں اپنی ایماندرانہ رائے کا اظہار کیا۔انہوں نے حبا بخاری کو ریٹنگ میں 10 میں سے 6 نمبر دیے اور کہا کہ وہ اچھی اداکارہ ہے میں نے اپنی ذاتی ترجیح کی وجہ سے 4 پوائنٹس کاٹے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں