30

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقا ت عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث10نومبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا،کریم گارڈن ،گارڈن کالونی ،ماڈل سٹی فیڈر11نومبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قائم سائیں فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے سمن آباد ،مظفر کالونی ،نثار کالونی،جی آئی سی ،میانی،این آئی سی ،امین آباد ،نثار کالونی،گلشن اقبال کالونی،مجاہد آباد ، پیپسی ،گورنمنٹ جنرل ہسپتال ،احمد نگر ،برکت پورہ ،فلکو ٹیکسٹائل ،سمندری روڈ ،ایم جی ایم ،چناب گارڈن،دسوہہ،فور سیزن ،الیاس گارڈن ،روشن والا،کوریاں روڈ ،الفیصل ،نیو اقبا ل کالونی ،ایم علی سٹریٹ ،داتا سٹریٹ فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے داتا فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن ٹھیکری والا،بھولا پیر فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈرصبح دس سے شام پانچ بجے تک 132کے وی نشاط ملز لمیٹڈ گرڈسٹیشن ،علاوہ ازیں08تا 11نومبر کو صبح آٹھ سے صبح ساڑھے نو اور پھر سہ پہر تین سے شام چار بجے تک132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پورسٹی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں