21

انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 26 نومبرسے لاہور میں شروع ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 26 تا 29 نومبرکو لاہور میں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ”فائٹ فار گلوری” چیمپئن شپ کا انعقاد جناح اسپورٹس کمپلیکس لاہور گیریژن میں ہوگا۔یہ مقابلے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد کئے جا رہے ہیں۔ایونٹ میں 15 ممالک کے 44 پروفیشنل باکسرز شرکت کریں گے۔ 6 پاکستانی اور 38 بین الاقوامی باکسرز ٹائٹل کیلئے مدمقابل ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں