9

کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر اٹھایا جائے گا

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر)کسان بورڈ پاکستا ن کے مرکزی صدرسردارظفرحسین خان نے کہاہے کہ مینارپاکستان پرہونے والے اجتماع میں ہزاروں کسانوں کی بھرپور شرکت نے جماعت اسلامی پر عوامی اعتماد کی نئی مثال قائم کی ہے۔کسان برادری نے ثابت کردیاہے کہ وہ اپنے حقوق، مسائل کے حل اور زرعی اصلاحات کیلئے جماعت اسلامی کی جدوجہد کو حقیقی امید سمجھتے ہیں۔حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیاہے کہ کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر اٹھایا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں