4

میونسپل کارپوریشن کے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کا انکشاف

ساہیوال(بیورو چیف) میونسپل کارپوریشن ایکسیئن کی زیر نگرانی ترقیاتی منصوبہ جات میں کرپشن کا انکشاف بازاروں میں لگنے والی ٹف ٹائل سمیت دیگر منصوبہ جات میں ٹھیکیداروں سے ساز باز ہو کر غیر معیاری ناقص میٹریل استعمال کیا جا رہا ہے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے فروٹ فروشوں کے لئے تیار کی جانے والی ریڑھیوں میں بھی بڑی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جس کی مکمل تفصیلات حاصل کرنے کے لئے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں