6

ساہیوال میں ٹریفک پولیس کا شہریوں کیساتھ ناروا سلوک

ساہیوال(بیورو چیف) ٹریفک پولیس کا شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک، غریب عوام چلان کی چکی میں پس گئی، شہریوں کا چلان مہم روکنے کا مطالبہ’ ٹریفک پولیس اہلکارشہریوں کے لیے وبال جان بن گئے شہری ٹریفک پولیس کے چالان سے بچنے کے متبادل یا ون وے اختیار کرتے ہیں جہاں ایکسیڈنٹ کے مواقع بڑھ جاتے ہیں ٹریفک پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ ہمیں ڈی آئی جی ٹریفک، اور اعلیٰ افسران نے روانہ کی بنیاد پر ٹارگٹ دیتے ہیں کہ مختلف ٹریفک وارڈنز اسسٹنٹ وارڈنز اور جونیئر وارڈنز نے بھی 50 سے 80 چلان کا ٹارگٹ پورا کرنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں