10

گیس کی قیمتوں میں اضافہ پر تشویش

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران بیرون چنیوٹ بازار سر کلر روڈ صدر حاجی محمد عمران کا کہناتھاکہ ہائے مار گئی مہنگائی کی دوہائی نے تاجر برادری سمیت عام آدمی کو بری طرح متاثر کر رکھا ہے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو جو کامیابی ملی ہے اس کا ثمر مہنگائی اور غربت کو کم کر کے تاجر برادری اور عوام کو دیا جائے گا گیس کی قیمتوں میں 7.14فیصد اضافہ غریب عوام کے چولہے بند کرنے کے مترادف ہے-گیس کی قیمت 1851 توپے 80 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ناقابلِ برداشت ہے اس سے قبل اوگرا نے 8 فیصدکمی کادعوی کیاتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں