3

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرمزید1کروڑ67لاکھ جرمانہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ٹریفک قوانین کی پابندی نہ کرنے والے کو گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 5222 چالان کرتے ہوئے ایک کروڑ 67لاکھ 21ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والوں کو 3582′ تیز رفتاری اور دیگر ٹریفک قوانین کی پاسداری نہ کرنے والوں کو جرمانہ کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں