5

فیضان شیخ اور ماہم عامر کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

کراچی (شوبز نیوز) اداکار فیضان شیخ اور ان کی اہلیہ و اداکارہ ماہم عامر کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار فیضان شیخ نے اہلیہ ماہم عامر کے ساتھ ویڈیو شیئر کی اور کیپشن میں چشم بدور لکھا۔ویڈیو میں لپسنگ کرتے ہوئے ماہم عامر کہتی ہیں کہ ایک تو میں اتنی خوبصورت اور اوپر میں میری ہنسی، یہ کہتے ہی وہ عجیب و غریب طریقے سے مسکرانے لگ جاتی ہیں۔ماہم کو یوں مسکراتا دیکھ کر فیضان شیخ کے چہرے کے تاثرات تبدیل ہوجاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں