2

سویرا ندیم نے میری زندگی بدل دی، سہیل سمیر

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سہیل سمیر کا کہنا ہے کہ سویرا ندیم نے میری زندگی بدل دی۔نجی ٹی وی کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں اداکار سہیل سمیر نے شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ ایک مسیحا مجھے ٹکرائیں اور ان کا نام سویرا ندیم ہے، انہوں نے مجھے پہلی بار اپنی ڈائریکشن میں متعارف کروایا جس میں میری ساتھی اداکار عظمی گیلانی تھی جنہیں دیکھ کر میں کچھ دیر تک سحر میں مبتلا تھا۔اداکار نے بتایا کہ اس ڈرامے کا نام مجھے آج بھی یاد ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں