1

جان سینا کا ریٹائرمنٹ میچ اگلے ہفتے ہو گا

نیویارک (سپورٹس نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) آئندہ ہفتے ریسلنگ کو خیرباد کہہ دیں گے۔تفصیلات کے مطابق جان سینا نے 2024 میں ایک ریسلنگ ایونٹ کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ وہ 2025 کے آخر تک ریسلنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیں گے،ان کا آخری ڈبلیو ڈبلیو ای میچ 13 دسمبر کو ہوگا۔ریسلر دی رنگ جنرل کی عرفیت سے معروف گنٹھر، جو 5 دسمبر کو دی لاسٹ ٹائم از ناؤ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایل اے نائٹ کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں