3

جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محبوب عالم نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخوا ست دی کہ ملزم شان وغیرہ نے بطور ادھار لی گئی رقم کی واپسی کی بابت 2لاکھ80ہزار روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں