کامران جیلانی نے آن لائن محبت کی کہانی سنادی

لاہور (شوبز نیوز) سینئر پاکستانی ٹیلی وژن اداکار کامران جیلانی کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے متعدد مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے، ان کا بریک تھرو پراجیکٹ پی ٹی وی کا ڈرامہ شام سے پہلے تھا، جس کے بعد وہ بلاک بسٹر ڈرامہ مہندی میں فضا علی کے مدمقابل نظر آئے۔ کامران جیلانی ایک مضبوط فنکارانہ پس منظر رکھتے ہیں، ان کے والد مرحوم قربان جیلانی اور بھائی عدنان جیلانی بھی نامور اداکار ہیں۔کامران جیلانی کے دیگر نمایاں ڈراموں میں مریم، بندھے ایک دور سے، روشنی، سدا سکھی رہو، داسی، دل عشق، اڑان، انابیہ، تجھ پہ قربان، خلش، فتور اور من مست ملنگ شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں