نامور موسیقار بخشی وزیر کی 29ویں برسی منائی گئی

لاہور( شوبز نیوز)ماضی کے نامور موسیقار بخشی وزیر کی 29ویں برسی منائی گئی ۔بخشی وزیرکاشمار پاکستان فلم انڈسٹری کے مقبول موسیقاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے کریئر کا آغاز بطور کلاسیکل گلوکار کیا۔ انہوں نے میوزک کی تربیت اپنے چچا استاد چھوٹے عاشق علی خان سے حاصل کی ۔ات خد ا دا ویر،ظلم دابدلہ،بنارسی ٹھگ،شرابی،جٹ دا کول ،ملے گاظلم دا بدلہ اور شہنائی سمیت 250 کے قریب فلموں کامیوزک ترتیب دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں