7

ڈھاباں خورد میں محفل میلاد8فروری کو ہو گی

صفدرآباد(نامہ نگار)قریبی گائوں ڈھاباں خورد چک نمبر 13 آر بی میںڈیرہ رانا شبیر احمد پر مورخہ8 فروری2026 ء بروز اتوار بعد نماز عشاء عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰۖمنعقد ہو گی جس کی صدارت پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید علی حسین شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ چادر والی سرکار ملتان فرمائیں گے جبکہ پیر سید نور حسین شاہ آف چادر والی سرکار ملتان مہمان خصوصی ہوں گے۔پاکستان کے عظیم ثنا خوان مصطفیٰۖرائو محمد وسیم آف ملتان بارگاہ رسالت مآب ۖ میں ہدیہ عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے۔ حامد علی سعیدی نقابت کے فرائض سر انجام دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں