5

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر نیتھن ایلس ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

سڈنی (سپورٹس نیوز)ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کے فاسٹ بولر نیتھن ایلس ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتھن ایلس بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہوریکنز کے کپتان ہیں اور وہ لیگ کے دوران ہی ہیمسٹری انجری کا شکار ہوئے ہیں۔انجری کے سبب نیتھن ایلس کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں