6

صبا فیصل کا خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے کیلئے اہم مشورہ

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے کیلئے اہم مشورہ دے دیا۔صبا فیصل نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ازدواجی زندگی سے متعلق مشورہ شیئر کیاجس میں انہوںنے کہاکہ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں میری شادی ماموں کے بیٹے سے ہوئی، ماموں اور میری والدہ کے درمیان ایک خوبصورت رشتہ تھا لیکن میری شادی کے بعد یہ بڑا خوف تھا کہ اس نئے رشتے کی وجہ سے ان کا آپسی بندھن متاثر نہ ہو جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں