1

بابر اعظم کا بگ بیش اچھا نہیں گیا ، سلمان آغا کا اعتراف

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا بگ بیش اچھا نہیں گیا لیکن انہوں نے پاکستان کے لیے اچھا پرفارم کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ سری لنکا میں میچز کھیلنے کا فائدہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں