4

اربوں روپے کرپشن کی نذر ہو رہے ہیں

کراچی (بیورو چیف) مہاجر قومی موو منٹ (پاکستان)کے مرکزی رہنما صادق ادریس نے آفاق احمد کی رہائشگاہ پر تاجر برادری کے ایک وفد سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں جاری کرپشن اور بدعنوانی کے باعث توانائی اور پانی کے منصوبے صرف کاغذی کارروائیوں تک محدود ہو چکے ہیں، جبکہ اربوں روپے کے فنڈز کرپشن کی نذر ہو رہے ہیں، گیس کی بندش کے باعث گھریلو صارفین ، ہوٹل انڈسٹری اور چھوٹے کاروبار شدید متاثر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں