5

اسلام مخالف بیان مہنگا پڑ گیا

کینبرا (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا نے اسلام مخالف بیانات پر اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزا منسوخ کر دیا۔ وزیر داخلہ کاوزیر کا روانگی سے چند گھنٹے قبل اقدام،سیمی یاہود سڈنی اور میلبورن میں خطاب کرنیوالے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے اسلام کے خلاف متنازع بیانات دینے پر اسرائیلی انفلوئنسر سیمی یاہود کا ویزا منسوخ کر دیا ہے، جس کا فیصلہ ہوم افیئرز کے وزیر ٹونی برک نے ان کی پرواز سے چند گھنٹے قبل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں