2

صوفی محمد انورقادری کا عرس 7,6فروری کو ہو گا

گوجرہ (نامہ نگار)مبلغ و مناظراسلام حضر ت صوفی محمد انورقادری کا تیسواں (30 وا ں ) سالا نہ دو روزہ عرس مبارک 6ـ7 فروری بروزجمرات، جمعتہ المبارک کوان کے مزار اقدس بمقام کبوتراں والا قبرستان میں منتقد ہو رہا ہے۔ عرس کی تقریبات زیر سر پرستی حضرت صوفی علام حسین قادری نقشبندی قادری منعقد ہونگی جبکہ حاجی محمد ندیم قادری مہمان خصوصی ہونگے۔ عرس کے پہلے روز غسل مزار اقدس، چادر پوشی اور مقامی لوک فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے، دوسرے روز محفل حمد ونعت،محفل سماع اور ختم شریف ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں