1

سید محمد طلحہ نے اپنی توجہ فلم سازی پر مرکوز کرلی

لاہور (شوبز نیوز) معروف ڈیجیٹل کریٹر سید محمد طلحہ نے اپنی توجہ فلم سازی پر مرکوز کرلی اس حوالے سے انہوں نے اپنی سٹوری بورڈ بھی مکمل کرلیا تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا اور اے آئی ٹیکنالوجی نے فلم سازی اور انٹرٹینمنٹ کے شعبے میں ایک نئی سوچ کو جنم دیا ہے۔ اسی بدلتے ہوئے منظرنامے میں ایک نوجوان اور ہنرمند ڈائریکٹر سید محمد طلحہ نہ صرف اے آئی پر مبنی سبق آموز فلمیں بنا رہا ہے بلکہ ڈیجیٹل بزنس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے میدان میں بھی نمایاں خدمات انجام دے رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں