1

بابراعظم نے ہوم انٹرنیشنل میچوں کی سنچری کرلی

لاہور(سپورٹس نیوز)بابر اعظم نے ہوم انٹرنیشنل میچوں کی سنچری مکمل کرکے ایک اور منفرد سنگ میل عبور کرلیا۔گزشتہ روزقذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابراعظم نے اپنا 100 واں ہوم انٹرنیشنل میچ کھیلا۔ شائقین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ مجھے پورے ملک میں بے مثال سپورٹ ملتی ہے، صرف لاہور نہیں بلکہ ہر شہر اور ہر اسٹیڈیم میں شائقین نے ان کا حوصلہ بڑھایا اور یہی سپورٹ مزید بہتر کھیلنے کی ترغیب دیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے اندر یادگار اننگز کے سوال پر انہوں نے کہا کہ کراچی، لاہور اور دیگر وینیوز پر کھیلی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں