5

بھارتی اداکار کیخلاف نشے میں ڈرائیونگ کا مقدمہ درج

ممبئی (شوبز نیوز)جنوبی بھارت کے کناڈا اداکار میور پٹیل کے خلاف بنگلورو میں نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، مایور پٹیل کی اس حالت میں ڈرائیونگ کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز بنگلورو کے علاقے دوملور کے قریب اس وقت پیش آیا جب اداکار نے شراب کے نشے میں دھت گاڑی چلاتے ہوئے سڑک پر متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں