2

گلوکارہ میگھا نے عید الفطر کیلئے نیا گانا ریکارڈ کرا دیا

لاہور( شوبز نیوز)نامور گلوکارہ میگھا نے عید الفطر کیلئے نیا گانا ریکارڈ کرا دیا ، اس گانے میں نامور ماڈل پنکش خان نے ماڈلنگ کی ہے ۔ میگھا کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے گانے کے بول ”تینوں جان نالو بوتا تے میںکرنی آں پیار ” ہیںجس پر نامور ماڈل پنکشن خان اور خرم ملک نے پرفارمنس دی ہے ۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے میگھا نے کہا کہ عید الفطر کی مناسبت سے مصروفیات میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے اسی وجہ سے عید الفطر کے لئے نیا گانا ریکارڈ کرا دیا ہے جس میں پنکش خان اور خرم ملک نے زبردست پرفارمنس دی ہے اور یہ گانا میرے پرستاروں کو بے حد پسند آئے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں