2

ہانیہ عامر کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟ اریج طارق نے بتا دیا

کراچی (شوبز نیوز) اداکارہ اریج طارق نے ڈرامہ سیریل میری زندگی ہے تو میں ہانیہ عامر کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو شاندار قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل میری زندگی ہے تو میں اداکارہ اریج طارق، ہانیہ عامر کی دوست کا کردار نبھا رہی ہیں اور حالیہ انٹرویو میں انہوں نے اس سے متعلق اظہار خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے اسکرپٹ نہیں مانگا تھا میں سیٹ پر گئی جہاں ہانیہ عامر کے ساتھ میرا پہلا سین تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں