بلال قریشی کی احمد شہزاد سے متعلق کرکٹ بورڈ سے درخواست

لاہور (شوبز نیوز) پاکستان کے معروف اداکار بلال قریشی نے پی سی بی سے احمد شہزاد کو ایک موقع دینے کی درخواست کردی۔سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں احمد شہزاد کا ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں وہ پی ایس ایل 11 کے آکشن میں منتخب نہ ہونے پر آبدیدہ ہوگئے۔بلال قریشی نے احمد شہزاد کا کلپ انسٹاگرام پر شیئر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں