نازلی نصر کو زندگی میں کس بات پر پچھتاوا ہے؟

لاہور (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نازلی نصر نے زندگی کا پچھتاوا بیان کردیا۔اداکارہ نازلی نصر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔جواب میں نازلی نصر نے کہا کہ کم عمری میں شادی کرنا اچھا فیصلہ نہیں تھا اس لیے اس فیصلے پر افسوس ہے، اب سوچتی ہوں کہ غلط وقت پر شادی نہیں کرتی۔انہوں نے کہا کہ 28 سے 29 سال کی عمر میں شادی کرنی چاہیے۔اس سے قبل انٹرویو میں اداکارہ نے کہا تھا کہ شادی ہوئی تو شوبز چھوڑا، میری شادی نہیں چل پائی اور میں نے 16 سال گزار دیے، شادی کے چند ماہ بعد ہی سوچ رہی تھی کہ اب اس رشتے کا کیا ہوگا جسے گزرتے ہوئے 16سال بیت گئے نازلی نصر نے کہا کہ میں آج کل کی بچیوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ جو میں اپنی بچی کو بھی کہتی ہوں کہ اگر آپ کی شوہر سے نہیں بن رہی ہو ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں