سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا کا انتقال، فلمی دنیا سوگوار

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا طویل بیماری کے بعد دہلی میں انتقال کر گئے، ان کے انتقال کی خبر نے فلمی دنیا اور مداحوں کو غمزدہ کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اپنی اہلیہ کیارا ایڈوانی کے ہمراہ فوری طور پر دہلی پہنچے، جہاں سنیل ملہوترا کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ اہلِ خانہ اور قریبی عزیز و اقارب بھی اس موقع پر موجود تھے۔سدھارتھ نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ایک ایسے انسان تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں