منفرد ایکشن کا راز کیا ہے؟ پاکستانی اسپنر عثمان طارق نے بتا دیا

کولمبو (سپورٹس نیوز) اپنے منفرد ایکشن کی بدولت دنیائے کرکٹ میں شہرت پانے والے پاکستانی اسپنر عثمان طارق نے اس ایکشن کا راز بتا دیا۔عثمان طارق پاکستان کے باصلاحیت بولر ہیں، جو رواں ورلڈ کپ میں اب تک 8 وکٹیں حاصل کر کے ٹاپ 5 بولرز میں شامل ہیں اور اپنی کارکردگی سے روشن مستقبل کی نوید دے چکے ہیں۔تاہم دنیائے کرکٹ میں عثمان طارق اپنی کاٹ دار بولنگ سے زیادہ اپنے منفرد ایکشن کی بدولت زیادہ مشہور ہیں۔ حریف ٹیمیں ان کے اس ایکشن سے گھبراتی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں