شادی کا سوچ کر مجھے پینک اٹیک ہوتے تھے’ بشریٰ انصاری

لاہور (شوبز نیوز) معروف اداکارہ بشری انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی ہدایت کار و اداکار اقبال حسین سے کس دلچسپ انداز میں طے پائی۔دونوں نے نجی پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور کیریئر سے متعلق یادگار واقعات شیئر کیے۔بشری انصاری نے کہا کہ مجھے ان کے پروپوزل کے لیے ہامی بھرنے میں تقریبا ڈیڑھ سال کا عرصہ لگا، شادی کا سوچ کر مجھے پینک اٹیک ہوتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں