آسٹریلیا و بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

سڈنی (سپورٹس نیوز)کرکٹ آسٹریلیا نے بنگلادیش کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔آسٹریلیا و بنگلادیش کے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز 13 اگست سے شروع ہو گی۔پہلا ٹیسٹ ڈارون میں 13 سے 17 اگست تک کھیلا جائے گا اور دوسرا ٹیسٹ مکائے میں 22 سے 26 اگست تک کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں