پشاور زلمی نے لطافہ پاکستان سے نئی شراکت داری قائم کر لی

لاہور (سپورٹس نیوز) پشاور زلمی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 سے قبل لطافہ پاکستان کے ساتھ نئی شراکت داری کا اعلان کر دیا۔ اس اشتراک کے تحت لطافہ پاکستان کا لوگو پشاور زلمی کی آفیشل کٹس کے نان لیڈنگ آرم پر نمایاں طور پر آویزاں ہوگا۔یہ شراکت داری صرف کرکٹ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ مداحوں کے تجربے کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی کے تحت نوجوانوں کی ترقی سے متعلق موثر اقدامات کو بھی فروغ دے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں